عبد العلی چیف ایڈیٹر روزنامے حیدرآباد کرناٹک اخبار کو نائب صدر ksuwj ضلع بیدر کا انتخاب کرنے پر مبارک باد

0
Post Ad

بسواکلیان:( نامہ نگار نعیم الدین) عرصہ دراز سے بے باک اور بے لوث اردو کی خدمت میں مصروف معروف شخصیت جناب عبدالعلی , چیف ایڈیٹر روزنامہ حیدرآباد کرناٹک کے کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ضلع بیدر کے نائب صدر منتخب ہونے پر جناب محمد نعیم الدین صاحب سینئر اردو صحافی و تعلقہ نائب صدر کرناٹک یونین آف ورکنگ جرنلسٹ بسواکلیان اور محمد یس امین ڈائیریکٹر اقراء ای لرننگ اکیڈمی نے مسرت کا اظہار کیا اور جناب عبدالعلی صاحب مبارکباد پیش کرتے ہوئے اردو زبان کے فروغ کے تئیں ان کی خدمات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اردو زبان کو نہ صرف بیدر ضلع بلکہ کلیان کرناٹک اور ریاست بھر میں فروغ ملیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!