غزل

میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

0
Post Ad

…………………….
آگیاہوں دوست بیجاپور تک
تھااِرادہ میرا کوہِ طورتک

میں کھڑ امل جاؤں گا اس رستہ پہ یار
بیٹھ جاتے ہیں جہاں مغرور تک

اپنا بھی کوئی پتہ پاکٹ میں ہو
سعی لیکن ہے یہی کچھ دور تک

تم رفوچکر ہواکرنا، خوشا
ڈررہی ہے یہ گھٹا گھنگھور تک

وار دیتاتھا محل چوبارے جو
پہنچا ہے قصہ اُسی مغفورتک

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!