بسوا کلیان ذکری اُردو اسکول میں گاندھی جینتی تقریب

0
Post Ad

بسوا کلیان: (نامہ نگار) ذکری ایجوکیشن سوسائٹی بسوا کلیان کے اہتمام چلائے جارہے،ذکری اُردو اسکول میں گاندھی جینتی تقریب کے موقع پر سوچ بھارت،کے ساتھ اسکول کے گراؤنڈ کی صفائی کی گئی اس موقع پر صدر معلمہ ناظمہ نسرین صاحبہ، اساتذہ کرام سیّد کلیم اللہ صاحب، شگفتہ خانم،رسول بی،شکیلہ فہیم،منیر باشا،اولیاء پاشا،کے علاوہ پرائمری اسکول کے صدر معلمہ وسیم سلطانہ،اور دیگر معلمات شریک تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!