انتقال پر ملال،محبوب صاحب چودھری سابق کمشنر گلبرگہ

0
Post Ad

بسواکلیان : (نعیم الدین نامہ نگار) جناب محمد محبوب صاحب چودھری موظف کمشنر گلبرگہ بتاریخ 11 ستمبر 2023 کو انتقال فرماگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مکہ مسجد ایم بی نگر گلبرگہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم پچھلے کئی روز سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم بسواکلیان کے تاج اُردو ہائیر پرائمری اسکول میں بھی زندگی کے شروع میں خدمات انجام دے چکے ہیں اور سینکڑوں طلبہ و طالبات کو علم کے زیور سے آراستہ کرچکے ہیں ۔متعلقین میں 2بیٹےاور بیوی ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔مقامی گلبرگہ سے دوست احباب اور بسوا کلیان سے رشتےدار،قریبی دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!