اسمبلی حلقوں کا جائزہ نشستیں بیجاپور،پاگلکوٹ،گدگ میں 20اور 21مارچ کو منعقد ہوئیں۔

0
Post Ad

بیجاپور،باگے واڑی،مدے بہال،سندگی،باگلکوٹ،ہنگند،بادامی،گدگ،رون،کوپل اور گنگاوتی اسمبلی حلقوں کا جائزہ نشستیں بیجاپور،پاگلکوٹ،گدگ میں 20اور 21مارچ کو منعقد ہوئیں۔

رمضان کریم کا منصوبہ
★ شعبان کے آخری دن اپنا احتساب کریں
1) حسد، بغض،انا، انتقام،نفرت،خوف و حزن سے قلب کی صفائی کرلیں
2) شرارت، عریانیت، آوارہ گر دی، انتشار فکر،ذہنی عیاشی سے ذہن کی صفائی ہو
3) ایک سال کی عبادات بالخصوص فرض نمازوں کی پابندی،نوافل کا اہتمام کا جائزہ لیں
4) رشتے داروں (ماں,خالہ،ماموں،باپ،چاچا تایا، پھوپی،سسرالی،بھائی،بہنیں، صمداوے)کے ساتھ کیسا سلوک رہا.ان سے ملاقات،گفتگو،تقریبات میں شرکت،امداد،فون پر بات چیت،دینی کاموں میں شرکت کی دعوت،گھر پر بلانا،مختلف میدانوں میں رہنمائی ہوئی۔
5) گھر والوں بیوی /شوہر اور بچوں کے ساتھ حسن سلوک کی کیفیت کیسے رہی۔ 6) 11مہینے (شوال سے لیکر شعبان) ہر دن تلاوت قرآن کی پابندی رہی.
7) رنج و غم،پریشانی،بیماری کے موقع پردعاؤں کا اہتمام ہوا.
8) ہر طرح کی ذمہ داری مثلاً گھر،خاندان،محلہ اور دینی فریضہ کو ادا کرنے کی شعوری کوشش ہوئی۔
اس جائزے کے لئے ایک گھنٹہ وقت لگے گا۔اب ہاتھ اٹھائیے اور اپنے مالک حقیقی سے دعا کیجئے۔دعا‌مانگنے کے آداب کا خیال رکھئے۔اب گھروالوں سے گلے ملیئے،رشتہ داروں کو فون کیجئے،دوست و احباب سے بات کیجئے.
(پہلی قسط)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!