ساگر کھنڈرے کو ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے پرکامیابی کا سرٹیفکیٹ

0
Post Ad

ضلع بیدر انتخابی افسر اور ڈپٹی کمشنر گووند ریڈی, کانگریس کے امیدوار ساگر کھنڈرے کو ممبر پارلیمنٹ منتخب ہونے پرکامیابی کا سرٹیفکیٹ حوالے کرتے ہوئے۔ اس موقع پر دونوں وزراء ایشور کھنڈرے، رحیم خان، ایم ایل سی اروندکمارارلی اور دیگر لیڈر دیکھے جاسکتے ہیں۔واضح رہے کہ کانگریس پارٹی کے امیدوار ساگر کھنڈرے نے 6لاکھ 66ہزار 317ووٹ حاصل کرتے ہوئے ایک لاکھ 28ہزار 875ووٹوں سے مرکزی وزیر بھگونت کھوبا کو شکست دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!