انسٹیٹیوٹ آف ٹریننگ فار قرآنک اپلیکشن (اتقان) کی جانب سے سیرت ابراہیم ؑ پر قرآنک کورس منعقد کیاجارہا ہے۔

0
Post Ad

انسٹیٹیوٹ آف ٹریننگ فار قرآنک اپلیکشن (اتقان) کی جانب سے 6جون 2021تا 18جولائی 2021 سیرت ابراہیم ؑ پر قرآنک کورس منعقد کیاجارہا ہے۔ جس کے لئے رجسٹریشن کا آغاز کیاجاچکا ہے۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 1جوب مقرر ہے۔ یہ کورس مکمل مفت ہے اور کورس میں بہتر مظاہرہ کرنے والے ٹاپ ۳ افراد کو 7000,5000اور3000روپیئے نقد رقم دی جائیگی اس کے علاوہ 80فیصد تفویضات مکمل کرنے والے افراد کو ای سرٹیفیکیٹ بھی جاری کیاجائیگا۔مزید تفصیلات کیلئے 8867668522,9845547336 لر ربط کیاجاسکتا ہے۔

🕋 قرآنی کورس برائے مطالعہ سیرت
سیدنا ابراہیم علیہ السلام

_معرفت اور ذاتی ارتقاء کیلئے سیدنا ابرہیم علیہ السلام کی زندگی اور پیغام سے واقفیت کاایک علمی و فکری سفر _

رجسڑیشن کا آغاز ہوچکا ہے Click 

🕒 کورس کا دورانیہ: 7 ہفتے

🛃  کورس کی ہفتہ وار جملہ سرگرمیاں 9   =   5لازمی اور 4   اختیاری

🕒  کورس کا دورانیہ: 7 ہفتے

◀️  کورس کا آغاز: 6 جون2021

⏰ کورس کا اختتام:18  جولائی2021

🚺  کورس کی زبان: اردو اور انگریزی

📖  کورس فی: مفت

📜 80%سے زائد اسائنمنٹ داخل کرنے والوں کے لئے ای سرٹیفکیٹ

🏆مجموعی طور پر غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والو ں کے لئے خصوصی انعامات:
·         اول انعام: 7000روپئے
·         دوم انعام:5000روپئے
·         سوم انعام:3000روپئے

📩 داخلہ کی آخرت تاریخ:1جون2021

🌐 کورس کا آن لائن تفہیمی اجلاس
بروز جمعرات‘ 3جون2021‘ سہ پہر 3تا4:30بجے

📥 مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں:
88676 68522 – 98455 47336

منجانب: انسٹیٹوٹ آف ٹریننگ فار قرآنک ایپلیکیشنس

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!