بہترین صدر معلمہ سرکاری اُردُو اسکول یاقوت پورہ بسوا کلیان، رقیہ بیگم کو ایوارڈ

0
Post Ad

بسواکلیان: یوم اساتذہ کے موقع پر محکمہ تعلیمات بسوا کلیان کی جانب سے منعقدہ پروگرام میں سرکاری اردو لوئر پرائمری اسکول یعقوب پورہ بسوا کلیان کے صدر مدرس محترمہ رقیہ بیگم کو ان کی بہترین کارکردگی پر بیسٹ ہیڈ ماسٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ محکمہ تعلیمات کی جانب سے اسکول کے انتظام کو دیکھتے ہوئے یہ ایوارڈ تفویض کیا گیا۔ اس موقع پر اسکول کے اسٹاف محمد مستان، فیروز خان، رضوانہ بیگم، دیویندر پٹنے اسکول کے کوکرس اور ایس ڈی ایم سی اراکین نے صدر معلمہ کو مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے محترمہ رقیہ بیگم کو اسکول سے متعلق ڈیولپمنٹ کی بناء پر پچھلے پانچ سالوں سے یہ ایوارڈ ملتا آریا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!