بلدیہ بسوا کلیان کونسلر نے سرکاری دواخانے کے THO سے ملاقات

0
Post Ad
بسوا کلیان :  (نامہ نگار قطب الدین) بسوا کلیان بلدیہ کے کونسلر نے سرکاری دواخانے کے شری وشوناتھ, تعلقہ ہیلتھ آفیسر, THO سے ملاقات کرتے ہوئے,
شہر بسوا کلیان کی صورت حال پر گفتگو کیے۔۔
پینڈامیک,  کویڈ بیماری کو لیکر عوام الناس میں بیداری لانے,  وارڈ وائز, ویکسین لینے کی طرف عوام کو آگاہ کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی۔
اس موقع پر عبد الغفار پیش امام, امجد نورنگ, شاہد میاں,عمران صاحب, صغیر الدّین  اور نمائندے کونسلر قطب الدین, تنویر احمد, معین الدین, اور کریم صاحب موجود تھے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!