شاہ گنج کلسٹر سطح اکتسابی عید 30اور31جنوری کو منعقد

0
Post Ad

بیدر۔ 28/جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری) محکمہ اسکولی تعلیم اور ساکشرتا کے تحت کلسٹرسطح اکتسابی عید تقریب 2022-23 کاشاہ گنج کلسٹرکے تحت30اور31جنوری کو سرکاری آدرش ودیالیہ (آریم ایس اے) جنواڑہ بیدر میں انعقادعمل میں آئے گا۔جناب عبداللہ مدثر سی آرپی شاہ گنج کلسٹر نے تمام سے شرکت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ اکتسابی عید کا کیپشن ”سوال ہی بنے شعور“دیاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!