خدمتِ خلق کے کاموں میں حصہ لینے والے 13 نوجوانوں کو تہنیت

0
Post Ad
بسوا کلیان:  بسواکیان میں  شعبہ خدمتِ خلق و ہیچ آر ایس, کے تحت چار سال سے جاری ,روزے داروں کیلئے سحر کا 30 دنوں تک انتظام کیا  گیا۔ جن میں غیر مقامی طلباء ، ملازمین ، مہاجر مزدور,  افراد کو رات 3:30 بجے انکے مقام تک کھانا پہنچایا گیا۔ایسے  والنٹیرس نوجوان میں خدمتِ خلق کے جذبہ کو بیدار و برقرار رکھنے کی غرض سے 13 نوجوانوں کو تہنیت پیش کی گئی۔۔
 الحمدللہ, امسال جماعت اسلامی بسوا کلیان کی طرف سے تقریباً 900 خاندانوں تک فطرہ کٹ (عید کا سامان) تقسیم کیا گیا۔ جماعت اسلامی , ان تمام اہلِ خیر حضرات کا ممنون و مشکور ہیں اور انکے حق میں دعا گو ہیں کہ اللہ ان کے کاروبار میں ترقی دے اور اجر کا باعث بناے۔ اس موقع پر امیر مقامی عبد الکلیم عابد نے تزکیر اور ذوالفقار احمد نے افتتاحی کلمات بیش کیے۔ محمد احتشام اختر نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔ غلام رسول صاحب ، یوسف الدین نیلنگے ، قیام الدین باگ ، عرفات احمد ، عاصم اختر بھی  موجود تھے۔۔۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!