چٹگوپہ میں کل برقی سربراہی مسدودرہے گی

0
Post Ad

بیدر۔ 13ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) جناب عبدالقدیرلشکری کے مطابق ہمناآبادتعلقہ میں واقع برقی سربراہی مرکز کے ذیلی مرکز منااکھیلی اور چٹگوپہ مستقر کے 11kvاربن فیڈر میں فوری کام کے باعث چٹگوپہ مستقرپر 15ستمبر کی صبح 9بجے تا شام 6بجے تک برقی سربراہی مسدودرہے گی۔جسکام کمپنی کے متعلقہ ا نجینئر نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے برقی صارفین سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!