اشوک کھینی بی ایس ایس کے شوگر فیکٹری میں

0
Post Ad

بیدر۔ 12/ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری)بیدر ضلع کے کسانوں کی لائف لائن والے بیدر سہکرا سکرا کارخانہ (بی ایس یس کے) ہلی کھیڑ(بی) میں گناکریشنگ کے ضمن میں ہونے والے پروگرام میں بیدر جنوب کے سابق رکن اسمبلی اشوک کھینی نے آج 12/ڈسمبر کو حصہ لیا۔اس موقع پر کارخانہ کے مینجنگ ڈائرکٹر، کسان، اور کانگریس ایس ٹی سیل کے چیرمین سوریہ کانت سندول، راجکمار مڈکی سمیت دیگر قائدین موجودتھے۔ جناب عبدالقدیر لشکری کے مطا بق کل 13/ڈسمبر سے گنے کریشنگ کا باضابطہ آغاز ہوگا۔بی ایس ایس کے فیکٹری کے ایم ڈی مسٹر ویجناتھ اوپیڈ نے بتایاکہ شوگرفیکٹری اب تک بند پڑی تھی۔ لیکن اس کے باوجود ہم قرض لے کر اس فیکٹری کو شروع کئے ہیں۔ اب یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہماراساتھ دے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!