سریش چن شٹی آج اپنے عہدے کاجائزہ لیں گے

0
Post Ad

بیدر۔ 10/ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) کنڑا ساہتیہ پریشد بید رکے ذرائع کے بموجب 11/ڈسمبر بروزہفتہ 5:30بجے شام رنگ مندر بیدر میں کنڑاساہتیہ پریشد کے ریاستی صدر مہیش جوشی کو تہنیت پیش کی جائے گی اور کنڑا ساہتیہ پریشد ضلع بیدر کے دوبارہ منتخب صدر جناب سریش چن شٹی اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کریں گے۔ تمام سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!