18 /جون کو چندی مکھیڑگاؤں میں ’ڈپٹی کمشنرچلے گاوں کی طرف‘پروگرام

0
Post Ad

بیدر۔ 14/ جون۔بیدر ضلع کے کمل نگر تعلقہ کے چندی مکھیڑا گاؤں میں 18/ جون کو ضلع عہدیداروں کے لیے”ڈپٹی کمشنر چلے، گاؤں کی جانب“ عنوان کے تحت پروگرام ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر گووند ریڈی نے اپنے ماتحتوں کو ہدایت دی ہے کہ اپنے متعلقہ محکموں کے لیے درخواستیں وصول کریں اورانھیں نمٹا ئیں۔اور پروگرام کے مکمل ہونے تک پروگرام میں شریک رہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!