اردو سے جرنلزم کرنے کے خواہشمند طلبہ توجہ دیں

0
Post Ad

دہلی: عوام ٹائمز نیوز نے پریس نوٹ جاری کرکے بتایاہے کہ ہندوستان کے نمبر ون میڈیا انسٹی ٹیوٹ IIMC دہلی میں اُردوسے جرنلزم کے لئے 25نشستیں ہیں۔ جوطلبہ اردو جرنلزم سے اپناکیرئیر بناناچاہتے ہیں وہ اس طرف فوری توجہ دیں۔ اردو سے جرنلزم کرنا آسان بھی رہے گا اور اپنی مادری زبان اردو کی خدمت بھی ہوسکے گی۔ زائد تفصیلات کے لئے لنک http://iimc.nic.in پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 20جولائی2022 ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!