گرافیک ڈیزائین ورکشاپ گوگل میٹ پر گھر بیٹھے سیکھنے کا موقع

0
Post Ad

بسواکلیان: MF فاؤنڈیشن ، ذکری پریس اور عوام ٹائمز نیوز کے اشتراک سے 20 جولائی2022 کو رات 9 بجے گوگل میٹ پر آن لائن گرافکس ڈیزائنر ورکشاپ منعقد کرنے جارہا ہے۔ جس میں CANVA موبائل ایپ اور ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے پوسٹر کیسے ڈیزائن کیا جاسکتا ہے بتایا جائیگا۔ اس ورکشاپ میں شامل ہونے کے لئے رجسٹریشن کروانا ضروری ہے ۔ رجسٹریشن کرنے اور مزید تفصیلات جاننے کے لیے آپ فون نمبر 9742406073 پر واٹس ایپ یا کال کے ذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!