ھلسور تعلقہ میں کویڈ 19بیماری کے پوزیٹو کیسز

0
Post Ad

ہلسور : بیدر ضلع کے ہلسور تعلقہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ 5 مریضوں کی شناخت کی گئی ہے ۔ ہلسور تحصیلدار شیوانند میرے نے بتایا کہ مہاراشٹرا کے شاہجہانی اوراد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے دو افراد میں کورونا سے متاثرہ پائے گئے ان کے علاؤہ تین اور افراد میں کورونا انفیکشن سے متاثر ہونے کی خبر ہے جس کی وجہ سے اس علاقے کو سیل ڈاؤن کرتے ہوئے آس پاس کی دکانیں بند کر دی گئیں ہیں۔ متاثرہ افراد کے رابطہ میں آئے ہوئے افراد کی جانچ کےلئے نمونے بھیجے جاچکے ہیں۔ عوام کو چاہئے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے پرہیز کریں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!