بسوا کلیان تعلقہ کرناٹک اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ اسوسیشن کے صدر کا انتخاب

0
Post Ad

بسواکلیان : کرناٹک اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسیشن بسواکلیان تعلقہ صدر کی حیثیت سے کلیان راؤمدر گاؤں کر کو منتخب کیا گیا۔ یہ انتخاب کرناٹک اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹ ایسوسیشن ضلع بیدر کے صدر اشوک کرنجی کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر مانک بھورے، راجندر گوکھلے، پردیپ ، بسوانپا، سنگپا پاٹل، شیوکمار سولا پورے کے علاؤہ دیگر جرنلسٹس موجود رہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!