بسوا کلیان میں بلدیہ کونسلر نے سرکل انسپکٹر, بسوا کلیان سے ملاقات

0
Post Ad
بسوا کلیان: بلدیہ کے کونسلر نے بسوا کلیان سرکل انسپکٹر سے ملاقات کرتے ہوئے, لاک ڈاؤن میں عوام کو درپیش مسائل پر بات کیے ۔ ٹو وہیلر اور فور وہیلر گاڑیوں کو سیز کرنے اور عوام کو غیر ضروری گھر کے باہر نکلنے سے پابندی کرنے پر کہا گیا۔
سبھی کونسلر نے شہر بسوا کلیان کے تمام وارڈ میں وبائی بیماری کورونا سے بچاؤ کی تدابیر کی  عوام میں بیداری لانے کا تیقن دیا
اس موقع پربسوا کلیان سرکل انسپکٹر نامے گوڑا کے ساتھ
افسر میاں,نمائندہ چیئرمین بلدیہ بسوا کلیان, موسیٰ میاں, امجد نورانگ, صغیر الدّین, شاہد میاں, کونسلر کے علاوہ
سنجے سنگھ ہزاری, قطب الدین, رام گوڈ بوریل, تنویر احمد, معین الدین نمائندے کونسلرس, موجود تھے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!