بسوا کلیان کے قریب نیشنل ہائی وے نمبر 65 , پر کسانوں کا احتجاج

0
Post Ad
بسوا کلیان:( نعیم الدین چابکسوار )نیشنل ہائی وے نمبر 65 سستا پور شکر فیکٹری,کے سامنے کسانوں نے راستہ روکو احتجاج کیا
کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کرناٹک نے گنّا کی قیمت 2400 روپیے دینا کا اعلان کیا۔۔اب فیکٹری والے نے 1900 روپیے دے رہے ہیں۔کسانوں کے  احتجاج میں  حکومت کرناٹک کے خلاف نعرے لگائے گئے۔۔
اور کہا کہ کسانوں کی مانگے 15 دن میں پوری نہیں کیے تو۔ جیل بھرو احتجاج کیا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر بسوا کلیان, اور یہ احتجاج تحصیلدار بسوا کلیان کے  وعدے یقین دھانی پر ہٹایا گیا۔ اس موقع پر کسان تحریک ضلع بیدر کے صدر ملکارجن سوامی, تعلقہ صدر رودرا سوامی, نائب صدر سنتوش, قاسم علی, کے علاوہ کئی سینکڑوں کسانوں نے شرکت کی
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!