منااکھیلی میں آئس کریم پارلر کاافتتاح

0
Post Ad

بیدر۔ 2/نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری) منااکھیلی میں اے ون آئس کریم پارلر کا افتتاح عمل میں آیا۔ جناب عبدالقدیر لشکری کی اطلاع کے بموجب شہر اور بیرون شہر کے اہم افراد کو اس موقع پر مدعو کیاگیاتھا۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے، یوسف علی جمعدار سابق چیرمین گرام پنچایت، سید قدیر نائب چیرمین گرام پنچایت منااکھیلی، ڈاکٹر کوری ایم این کے اور عبدالقدیر لشکری موجودتھے۔ دیگر مہمانوں میں ناصر خان کونسلر ہمناآباد، نبی صاحب، محمد آدم، محمد حفیظ، محمدسلیمان موجودتھے۔ تمام مہمانوں کی شالپوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے مہمانوں کی قدر افزائی کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!