31ڈسمبر سے بیدر میں دوردرشن کی نشریات پوری طرح بند

0
Post Ad

بیدر۔ 4/ڈسمبر۔ پرساربھارتی منڈلی کے بموجب دوردرشن ڈائرکٹوریٹ جنرل کے فیصلے مطابق بیدر ضلع میں دوردرشن کے ذیلی مرکز (چینل 09، فریکوئنسی 203.25اورز)کو31ڈسمبر سے پوری طرح بندکردیاجائے گا۔ اس بات کی اطلاع اسسٹنٹ انجینئر جے بی چارک پڑلی نے آج 4/ڈسمبر کواپنا ایک پریس نوٹ جاری کرکے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!