منااکھیلی کے سی ایچ سی میں فروٹ کی تقسیم

0
Post Ad

منااکھیلی۔ 6/ڈسمبر (عبدالقدیر لشکری) چٹگوپہ تعلقہ کے منااکھیلی گورنمنٹ CHC سینٹر میں آج بروز منگل بتاریخ 6 ڈسمبر کو آئین کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 66 ویں برسی کے موقع پر مناایکھیلی اسپتال کے مریضوں میں شیوکمار منگلگیکر Dss نائب صدر بیدر ضلع کی قیادت میں فروٹ تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر سدرشن ریڈی PSI، ڈاکٹر اشوک میلارے،جناب یوسف علی جمعدار سابق صدر گرام پنچایت وزنی،جناب نورالدین مستان سابق صدر تعلقہ پنچایت ہمناآباد،محمد نصیر باغبان صدر کانگریس میناریٹی سیل بیدر سوتھ، کپنا سابق صدر گرام پنچایت، ملاپا،شنکر فرنگی وکیل اور مناکھیلی کے دوسرے لوگ بھی موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!