نیلکنٹھ راٹھوڑ چیرمین اور قطب الدین ممبر،کرناٹک حکومت کی گارنٹی عمل درآمد کمیٹی کا تقرر

0
Post Ad

بسواکلیان: ریاستی حکومت کی پانچ ضمانتیں اسکیموں کے صحیح نفاذ کے لیے تعلقہ سطح کی گارنٹی اسکیم کی عمل درآمد اتھارٹی کے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کیا گیا ہے۔ بلاک کانگریس تعلقہ صدر نیلکنٹھ راٹھوڑ کمیٹی صدر ، بسوا کلیان تعلقہ پنچایت ای او سیکریٹری، قطب الدین ادهونی ، اناریڈی چمالے، دشرتھ ایس باباگے، انل۔ ایم گوکھلے، جگناتھ ریوناسدپا، سنجیو کمار ڈی ڈیگالور، دیویدسا آر گڑڈاکر، یوراجا سوریاونشی، سنتوش جادھو، سونا بائی شیوراج، پرتیشا، مہادیوی کوٹمپلی، دنیش آر تریموکھے ممبران کے طور پر تقریر کیا گیا ۔ وجئے سنگھ سابق ایم ایل سی بیدر کی سفارش اور انچارج وزیر بیدر ایشور کھنڈرے کی منظوری پر ڈپٹی کمشنر بیدر نے حکم جاری کیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت کرناٹک نے گذشتہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد 5گارنٹی اسکمات کو جاری کیا تھا حکومت کی طرف سے عوام الناس کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے ریاست کرناٹک کے تعلقہ میں کمیٹی تشکیل دی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!