سینئر صحافی حامداکمل کو خواجہ فریدالدین انعامدار نے پیش کی تہنیت

0
Post Ad

گلبرگہ۔ 9/جنوری (راست) کل یعنی 8/جنوری بروزاتوار سینئر صحافی جناب حامد اکمل ایڈیٹر روزنامہ ”ایقان“ِاور ادیب وشاعر، کوانجمن ترقی اردو ہند شاخ گلبرگہ کی جانب سے کارنامہ ئ حیات ایوارڈ برائے سال 2022؁ء پیش کیاگیا۔ اس موقع پر محب ِ اردو، سماجی جہدکار اور مؤظف محکمہ پولیس جناب خواجہ فریدالدین انعامدار نے اپنی خوشی کااظہارکرتے ہوئے جناب حامد اکمل سینئر صحافی، ادیب وشاعر کی گلپوشی اور شالپوشی کرتے ہوئے تحفہ میں پھلوں کی ٹوکری پیش کی۔دیگر احباب بھی موجودتھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!