رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کرناٹک کی میٹنگ ہوئی

0
Post Ad

بنگلور: جماعت اسلامی ہند کرناٹک  حلقہ کے دفتر میں , رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کرناٹکا چاپٹر کے Exicutive Cammittee کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی۔صدر کرناٹکا چاپٹر انجنیئر سید ممتاز منصوری،سیکریٹری جناب فیروز احمد،خاذن جناب شجاعت اللہ جاگیردار کے علاوہ دیگر ممبران شریک رہے،اس موقع پر مارچ 2022تک پروگرام ترتیب دیا گیا۔ امت کا تحفظ اور ترقی کے کوآرڈینیٹر جناب رفیق احمد بیدر شریک اجلاس رہے۔جناب محمد یوسف کنی معاون امیر حلقہ نے اختتامی خطاب فرمایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!