آزادی کے امرت مہوتسو کے حوالہ سے شجرکاری

0
Post Ad

بیدر۔3/ جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر ریلوے پروٹیکشن فورس نے جمعہ کو 75 ویں یوم آزادی کو بامعنی انداز میں منایا۔آزادی کاامرت مہوتسوکے ایک حصے کے طور پر بیدر ریلوے اسٹیشن کے آس پاس تقریباً 150 پودے 2/جولائی کو لگائے گئے۔اس موقع پر آزادی پسندجہدکارہادیمنی شرنپا بیدر کو ریلوے پروٹیکشن فورس کے انسپکٹر وی رام موہن نے تہنیت پیش کی۔تقریب میں ریلوے پروٹیکشن فورس کے اے ایس آئی وی سدھیر ریڈی اورشیخ فیاض سمیت عملہ کے ارکان موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!