وزڈم عربک مدرسہ بیدرسے 3سال میں 10حفاظ فارغ

0
Post Ad

بیدر۔ 26/جون (محمدیوسف رحیم بیدری)حضرت خواجہ عمادالدین محمودگاوان ؒوزیراعظم سلطنت بہمنیہ اور بانی مدرسہ محمودگاوان بیدر شریف (کرناٹک) کے تاریخی شہر بیدر کے وزڈم عربک مدرسہ سے گذشتہ 3سال کے دوران 10سے زائد حفاظ فارغ ہوچکے ہیں۔ اوراِمسال مزید 10حفاظ فارغ ہوں گے۔ چیرمین وزڈم عربک مدرسہ کی اطلاع کے بموجب خواہشمند والدین اپنے بچوں کووزڈم عربک مدرسہ بیدر سے حفظ کرواسکتے ہیں۔ داخلہ کے لئے راست رابطہ 9448891008 پر کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!