بسوا کلیان کے کرناٹک آٹو نگر میں 75 ویں جشنِ یومِ آزادی پرچم کشائی

0
Post Ad

بسوا کلیان: کرناٹک آٹو نگر,  میں 75ویں یومِ آزادی ہند کے جشن پر پرچم کشائی عمل میں آئی۔ خلیل احمد صدر آٹو نگر, مظہر نواز بھائی, جمیل ماموں, اشفاق, صدّیق بیدری, سید اختیار علی, اور دیگر کاروباری لوگ موجود تھے۔۔ محمّد اکرام الدّین چابک سوار نے اطلاع دی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!