بسوا کلیان میں یومِ ماحولیات پر یثرب علی صاحب نے شجر کاری کیے

0
Post Ad
 بسوا کلیان: سید یثرب علی قادری ‘ لیڈر جنتا دل سیکولر نے یوم ماحولیات کے موقع پر بسواکیان کے مختلف مقامات پر پہنچ کر شجر کاری کی اور خاص طور سے شہر یان بسواکیان کو ماحول کو بہتر بنانے کی اپیل کی ہے۔ اس موقع پر محمد ربانی باگ ، حضور پاشاہ ، سید اقرار احمد ، آنند پاٹل’ ضلع پنچایت ممبر ، آکاش کھنڈالے ، شبیر پاشاہ مجاور ، سنیل اوستی ، فہیم الدین ، جعفر صاحب مٹالہ ، نبے علی صاحب ، سندیپ پاٹل ، افتخار ، انیل پاٹل بیلور ، قیام صاحب ، شہاب الدین ، ودیگر موجود تھے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!