بسواکیان رکن اسمبلی، شرنو سلگر نے یوم ماحولیات پر درخت لگایا۔

0
Post Ad
بسواکیان :-  شری شرنو سلگر’ رکن اسمبلی بسواکیان نے اج یومِ ماحولیات کے دن کئی مقامات پر درخت لگوایے۔ اپنے پارٹی کے ورکرس اور مقامی لیڈرس کے ساتھ ‘ کویڈ-19 ‘ وباء کے دوران ‘ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اور کسی کی پرواہ کئے بغیر بھی درخت لگوایے۔
خاص طور پر بسواکیان اسٹیڈیم کے پیچھے ایک افتتاحی تقریب میں شرکت  کے بعد  کیا گیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!