بسوا کلیان میں ایس آئی او کا دہم اور پی یوسی کے طلبہ کی کیرئیر گائیڈنس اورانفرادی کونسلنگ۔۔۔

0
Post Ad

بسوا کلیان۔ 30جولائی ( نامہ نگار) ایس آئی او بسواکلیان یونٹ نے ہرسال کی طرح اس سال بھی دہم اور پی یوسی کے طلبہ کی کیرئیر گائیڈنس اورانفرادی کونسلنگ کرنے جارہی ہے۔ 31جولائی کی صبح10:30بجے مدینہ پبلک اسکول، طریقت منزل فنکشن ہال، نزد بسویشور ٹمپل، بسواکلیان میں پروگرام ہوگا۔ لڑکیاں اور لڑکے علیحدہ علیحدہ رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ لڑکیوں کے لئے 9742406073 اور لڑکوں کے لئے 9590547483 پر رابطہ کرنے کے لئے کہاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!