مساجد کونسل, کرناٹکا کے لیۓ جناب ذاکر حسین صاحب گلبرگہ صدر منتخب

0
Post Ad

بنگلور : جماعت اسلامی ہند حلقہ کرناٹک , کے بنگلور میں دفتر حلقہ پر مساجد کونسل کرناٹکا کی میٹنگ منعقد ہوئی،ایک سالہ پروگرام ترتیب دیا گیا۔کونسل کے ریاستی صدر جناب ذاکر حسین صاحب گلبرگہ،سیکریٹری جناب دلاور عمبر خان سندھنور،خاذن جناب سید روح اللہ بنگلور کے علاوہ مجلس عاملہ کے دیگر ممبران شریک رہے۔جناب سمیع اللہ خان صاحب سابق صدر کونسل بھی شریک رہے۔اجلاس کی نگرانی مولانا عبدالغفار حامد عمری سیکریٹری حلقہ نے فرمایا۔جناب محمد یوسف کنی معاون امیر حلقہ اختتامی خطاب کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!