بسوا کلیان میں آوارہ کتَوں کی کثرت

0
Post Ad
بسوا کلیان: بسوا کلیان کے  ہاسپیٹ گلی اور عرفات کالونی علاقہ میں پاگل اور آوارہ کتوں نے بچوں کو کاٹا ہے ۔ کھیلتے کودتے بچوں, اسکول سے گھروں کوپہنچتے وقت, آوارہ کتوں کی  زیادتی ہونے کی وجہ سے کئی لوگوں کو کتوں نے  کاٹا ہے, آوارہ اور پاگل کتوں سے عوام میں بےچینی و گھبراہٹ پائی جاتی ہے۔۔
واضح رہے کہ بلدیہ کی لاپروائی  انسانوں کی جانوں سے کھلواڑ ہے,  شہر کے محلوں , گلیوں, چوراہوں, مین راستوں کی حالات بہت خراب ہے, سرکاری کرمچاری, ملازمین, اور افسر, کے علاوہ کئی  نمائندہ رہنماء  حضرات حالات پر نظر رکھنے کے بجائے , سرف نظر کرتے ہوئے , اپنی من مانی میں لگے ہوئے ہیں,
بسوا کلیان شہر عالمی سیاحتی مقام بننے والا ہے۔  اس طرح بسوا کلیان شہر کے عوام الناس کی ضرورتِ زندگی کو پرسکون اور راحت کا مقام ہونا چاہیے۔ بلدیہ بسوا کلیان اور تعلقہ عہدیداران کو چاہیئے ک
قانون کے مطابق انسانوں کی حفاظت  کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!