سنجے جاگیردار نے”یومِ صحافت“پر اخباری ساتھیوں کو دی مبارک باد

0
Post Ad

بیدر۔ یکم جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) یکم جولائی کو ریاست کرناٹک میں ”یومِ ِ صحافت“منایاجاتاہے۔ یہ ”یومِ صحافت“منگلور سے نکلنے والے کنڑی اخبار ”منگلور سماچار“کی اولین اشاعت کے پیش نظر منایاجاتاہے۔ یکم جولائی 1843؁ء کو ”منگلور سماچار“ نامی اخبار جرمن مشنری کے ریورنڈ ہرمان ماگلنگ نے نکالا تھا۔ آج اس کی 179ویں سالگرہ ہے۔ سنجے جاگیردار سابق چیرمین بوڈا بیدر نے مذکورہ اطلاع کے ساتھ تمام اخبارات کے ساتھیوں کومبارکباد پیش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!