بیدر کے برہماکماری آشرم میں ”یومِ صحافت“

0
Post Ad

بیدر۔ یکم جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری) بیدر کے برہماکماری آشرم میں آج یکم جولائی کو کنڑی زبان کے ”یومِ صحافت“ کا انعقاد عمل میں آیا۔ذرائع کے بموجب اس تقریب میں 80سے زائد صحافیوں نے حصہ لیا۔ اوراد، ہمناآباد، چٹگوپہ، بسواکلیان، اور منااکھیلی کے صحافی مستقر سمیت حاضر رہے۔ پروگرام کاافتتاح شمع روشن کرکے کیاگیا۔ مہمانان خصوصی میں رکن قانون سازکونسل جناب اروندکمارارلی، بوڈ ا چیرمین بابو والی اور سینئر صحافی شیوشرنپا والی کے علاوہ محکمہ تعلقات عامہ کے افسر سریش گتہ دار شامل تھے۔ جناب اشوک کرنجی چیرمینKUWJبیدر نے صدارت کی۔ پرجاپتا برہماکماری آشرم کی پرتیما بہن جی اور دیگر نے صحافیوں سے خطاب کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!