ہمناآباد آئیٹا کے صدر اور سکریڑی کا دوسال کے لئے انتخاب

0
Post Ad

ہمناآباد۔ 6/ڈسمبر (محمدجاوید احمد) آئیٹا ہمناآباد کے صدر اورسکریٹری کا دوسالہ میقات کے لئے انتخاب براے سال2023 تا2024 زیر ِ سرپرستی جناب محمدعارف الدین ضلعی صدر آئیٹا بیدرا ور جناب محمد عبداللہ مدثر صاحب سیکریٹری آئیٹا بیدر اور جناب محمد افتخار احمد صاحب Sac ممبر کرناٹک عمل میں لایا گیا۔جسمیں جناب سید کلیم الدین صاحب کو صدر منتخب کیا گیا اور محمد مسعود صاحب اعزازی صدر، جناب محمد مجیب الدین صاحب کو جنرل سیکریٹری، جناب خیرالمبین صاحب و جناب عبدالعلیم صاحب کو جوائنٹ سیکریٹریز، جناب محمد سلیم الدین صاحب کو خزانچی کی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔ محترمہ نازنین فاطمہ کو لیڈیز کنوینر بنایا گیا اور محترمہ نجمہ شاہین کو بحثیت سیکریٹری منتخب کیا گیا۔اس موقع پر محمد حافظ سید کلیم للہ سر، ذاکر حسین سر،چاند پاشاہ عبدللہ سر، سلمان سر، اعجاز سر، ضمیر سر،مزمل سر، قطب الدین سر، جاوید سر، ایوب سر، مولانا وسیم،مولانا غوث سیفن سر و دیگر معلمات وتعلقہ کے ٹیچرس حاضر تھے۔جناب محمد جاوید احمد کے مطابق یہ پروگرام شادان پبلک اسکول میں ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!