امرجیوتی کنڑا اسکول کے طلبہ میں کتابوں کی مفت تقسیم

0
Post Ad

شاہ پور۔ 7/مارچ (راست) شاہ پور ضلع یادگیر میں شری شرن بسپا درشنا پور رکن اسمبلی شاہ پور اور سابق وزیر حکومت کرناٹک کی 63ویں سالگرہ کے موقع پر محمد اسمعیل چاند، ممتازسماجی کارکن اور جہدکار خواجہ فریدالدین انعامدار،اورعبدالکریم پرمشتمل ایک وفد نے امرجیوتی کنڑامیڈیم اسکول پہنچ کر طلبہ وطالبات میں انگریزی۔ کنڑاگرامر اور انگریزی۔ کنڑا ڈکشنری بطور تحفہ پیش کیا۔ امرجیوتی اسکول کے صدر جناب مخدوم حسینی ہکرانی نے وفد کاشکریہ اداکیا۔ اس بات کی اطلاع ایک پریس نوٹ میں دی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!