ہمناآباد کانگریس کی جانب سے پیش کی گئی خراج عقیدت

0
Post Ad

ہمناآباد (محمد جاوید احمد) آج بروز ہفتہ 11 مارچ کو کر ناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے کار گزار صدر آر دھرو نارائن کے ہوئے دیہانت کے سبب ہمناآباد تعلقہ کانگریس کی جانب سے انکی تصویر پر پھول مالا پہنا کر خراج عقیدت پیش کی گء اور بھگوان سے دعا کی گئی کہ انکی روح کو تسکین دے۔اس موقع پر ایم ایل سی ڈاکٹر چندر شیکھر پاٹل، بلاک کانگریس صدر افسر میاں، سابق کونسلر عبدالصمد، سابق کونسلر روی گھوالکر، ملیکارجن ماشیٹی، محکمہ بلدیہ کی چیرمین محترمہ نیتو ملیکارجن شرما کے علاوہ دیگر پارٹی کارکنان موجود تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!