پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض: کے۔ جھرپاکو خراج تحسین

0
Post Ad

بیدر۔ 11,/مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری) مدھیہ پردیش کی سری ستھیا سائی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجیز اینڈ میڈیکل سائنسز، سے پی ایچ ڈی کرچکے راجیو گاندھی ایجوکیشن کالج کے پرنسپل کے۔جھرپاکو شہر کے انوبھوا منڈپ میں نیوٹریشن کلب کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ کلب کے ترجمان مہالنگا سوامی چٹنلی، شیوکمار کاوٹھا، نرساریڈی، سنتوش، آدرش پاٹل اور دیگراس موقع پر موجود تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!