بسواکلیان و هلسور تعلقہ جات میں بوسٹر ویکسین کا اغاز

0
Post Ad
بسوا کلیان : کویڈبیماری کی تیسریلہر کو روکنے کے لیۓ بوسٹر ویکسینیشن فرنٹ لائن کے افراد کو پہلے دیا گیا۔10جنوری 2022 سے مرکزی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق ھلسورِ اور بسوا کلیان تعلقہ جات میں سرکاری ہیلتھ ڈیپارٹمٹ, اشا ورکر, آنگن واڈی, پولیس, اور دوسرے آفیسر کے علاوہ 50سے زیادہ عمر والوں نے بوسٹر ویکسینیشن لیئے ہیں۔۔ اس موقع پرشیواناند مہترے  تحصیل دار ہلسور, کے ساتھ دوسرے ڈاکٹر اور آفیسر موجود تھے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!