ڈی ڈی پی آئی آفس بیدر میں تعلقہ جاتی ,سی آر پی, بی آر پی, اور ای سی او کونسلنگ کے ذریعےعہدوں کی تفویض

0
Post Ad
بسوا کلیان: شری پرمیشور بارے کٹے, ڈپٹی ڈائریکٹر آف پپلک انسٹریکشن, بیدر, نے تمام تعلقہ جات کے محکمہ تعلیمات سے متعلق تعلیمی عہدیداروں کی کونسلنگ کے ذریعے ذمےداری کی تفویض کی گئی ۔تعلقہ بسوا کلیان کے CRP اور brp, eco کے عہدیداران کی ذمےداری دی گئ
اُردو, سی آر پی,رورل (دیہی) بسوا کلیان  محمّد امام الدّین , اور   اربن ( مشرقی سطح) بسوا کلیان ناصر پٹیل,    تعلقہ بسوا کلیان کے دیہاتوں کےعلاقہ جات کے لیے, زبان کنڑا, سی آر پی کی حیثیت سے  شری پرمیشور ڈھولے Kohinoor , لکشمن بیڑگے ,ہرکوڈ, وینکٹ کمار کٹہ, شنکریا سومی, مچھلم, ماروتی بیندرے ہلسور, ذاکر حسین کلکورا , زبان مراٹھی سی آر پی  گووند چٹم پلّی اجلم, بالاجی ہپّرگے گھٹال, شری انیپہ بھوسگا۔, کے  علاوہ آفس سطح کے لۓ شری پربھاکرکڑماسے, اي سی او ,بی ای او آفس بسوا کلیان, شری منوہر کمتیکورے ہائی اسکول و شری شیوراج کنکٹّے, پرائمری اسکول ای سی او, بسوا کلیان, اور   محترمہ الیکا بانو, بی آر پی,  بسوا کلیان کے عہدوں پر تفویض کیئے گئے
اس موقع پر بسوا کلیان سے معلمین و متعلقین حضرات, الطاف امجد, مستان صاحب, بدرالدین , مہتاب پٹیل, شرنیپہ واڈیکر, غوث محی الدین, اعجاز پٹیل, اور حیدر علی , اور دیگر کئی شریک تھے۔۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!