بسوا کلیان وارڈ نمبر 7 میں ترقیاتی کام کا مقصد عوام کی خدمت, قطب الدین نے کہا

0
Post Ad
بسوا کلیان: کلیان کرناٹک ریجنل ڈیویلپمنٹ بورڈ KKRDB کے بجٹ سے  بسوا کلیان بلدیہ کے وارڈ نمبر 7 محلہ دھارا گیری, میں راستے کی سڑک اور نالیوں کے ڈرینج  کے کام کا آغاز کیا گیا۔ واضح رہے کہ یہ بجٹ 10 لاکھ روپیے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا ۔۔ آنجہانی بی ناراین راؤ سابق رکن اسمبلی نے   نمائندہ کونسلر محمد قطب الدین کی کامیاب نمائندگی پر KKRDB سے لایا گیا ہے۔ قطب الدین نے  وارڈ کی ترقی و عوام کی خدمت میرا مقصد کہا ہے
ڈرینج اور راستے کی تعمیر کے لئے محلہ کے  گھروں کے سامنے کے چبوترے و بھیٹنے کے کٹے کو بلدیہ بسوا کلیان کے عملہ کے ساتھ کمشنر شیو کمار اور فہیم الدین صاحب انجینئر نے  JCB  کے ذریعے  توڑا گیا اس موقع پر محلہ کے عوام کا تعاون حاصل رہا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!