نرنہ میں پہلا ڈوز 81%اور نرنہ واڑی میں 102%پہلا ڈوز دیاگیا

0
Post Ad

بیدر۔ یکم نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری)عبدالقدیرلشکری کے مطابق محکمہ صحت کے تعلقہ افسر نے بتایاہے کہ نرنہ میں 8321افراد ہیں۔ جن میں 18پلس افراد کی تعداد 5372ہے۔ جملہ 4336افراد نے پہلاڈوز لے لیاہے۔ ذرائع کے بموجب اسطرح 81%افراد نے پہلاڈوز لیاہے جبکہ 65%افراد نے دوسرا ڈوز حاصل کرلیاہے۔ اسی طرح نرنہ واڑی کی تعداد 1086ہے۔ 695افراد 18پلس عمر رکھتے ہیں۔ 706افراد نے پہلا اور 367افراد نے دوسرا ڈوز لیاہے۔ پہلاڈوز 102%اور دوسرا ڈوز 47%افراد لینے کی بات بتائی جارہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!