خاورقادری کا سانحہ ئ ارتحال

0
Post Ad

بیدر۔ 20/نومبر(محمدیوسف رحیم بیدری)جناب شاہ ابراھیم قادری عرف خاورقادری(54سالہ) کاآج صبح کی اولین ساعتوں میں نماز فجر سے قبل انتقال پرملال ہوگیا۔ وہ کچھ ماہ سے علیل تھے۔ان کی نماز ِ جنازہ مسجد علی، موقوعہ ارکاٹ گلی، پنسال تعلیم،بیدر میں اداکی گئی۔ اور تدفین چدری روڈ، درگاہ حضرت مخدوم جی قادری ؒ کے نزد واقع دائرہ قادریہ بیدر میں عمل میں آئی۔ زندگی کے مختلف میدانوں سے وابستہ افراد نے نمازجنازہ اور تدفین میں شرکت کی۔پسماندگان میں اہلیہ، پانچ لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔اکلوتے فرزند اور مرحوم کے والدین نے دعائے مغفر ت کی گذارش کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!