بسواکلیان میں ایک لاوارث نعش دستیاب

0
Post Ad

بیدر۔ 20نومبر(محمدیوسف رحیم بیدری)سب انسپکٹر آف پولیس، ٹاؤن پولیس اسٹیشن بسواکلیان کی اطلاع کے بموجب ایک خاتون کی لاوارث نعش دستیاب ہوئی ہے۔ یہ نعش 10/نومبر2021 کی شام 7بجے دستیاب ہوئی۔ خاتون کی عمراندازاً40-45کے درمیان ہوگی۔ جس وقت نعش دستیاب ہوئی، خاتون کا چہرا پوری طرح سیاہ ہوچکاتھا۔کیس درج رجسٹر کیاگیاہے۔ اخباراور دوردرشن میں یہ خبر اور تصویر اشاعت کے لئے بھیجی جارہی ہے تاکہ شناخت کی جاسکے۔ کسی قسم کی معلومات ہوتو ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے 9480803457 پرمعلومات دی جاسکتی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!