ویکسین مہم:24افراد نے ویکسین لی

0
Post Ad

بیدر۔ 2/ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) تحصیلدار روی دامہ تعلقہ چٹگوپہ اور تعلقہ پنچایت ای۔او۔ڈاکٹر گووند،منااکھیلی سی۔ایچ۔سنٹرکے ڈاکٹر اشوک مائیلارے نے منااکھیلی کے دوکانوں کادورہ کیا۔ اور اپیل کی کہ جن لوگوں نے ویکسین نہیں لی ہے ان سے ویکسین لینے کی اپیل کی۔ ڈاکٹر کے مطابق 24 دوکان مالکان نے ویکسین لی۔اس موقع پر ان ہمراہ کرائم پی۔ایس۔آئی آر۔ایس مہیتا پتی۔اور ہاسپٹل کااسٹاف سریش۔جٹپہ۔پراوین کمار۔یمونہ اور گاؤں کے دوسرے لوگ موجود تھے.واضح رہے کہ جیسے ہی یہ افسران ویکسین لینے بازار میں آئے کچھ لوگ وہاں سے یہ کہہ کر بھاگ کھڑے ہوئے کہ انھیں ویکسین نہیں لیناہے۔اس بات کی اطلاع عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!