08 ایڈمنسٹریٹو اسسٹنٹ پوسٹ کے لیے درخواستیں مطلوب

0
Post Ad

بیدر۔ 3/ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری) ضلع پنچایت بیدر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ ضلع پنچایت کی مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم کے تحت خالی 08 انتظامی اسسٹنٹ کے عہدوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔24.09.2021 کے اندرون صبح 10 بجے سے شام 5.30 بجے تک ضلع پنچایت آفس کی نریگا برانچ میں مکمل درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ اس پوسٹ کے لیے B.Com. قابلیت (کم از کم 50٪) ہونی چاہیے۔مزید معلومات کیلئے 08482-233117پر رابطہ کرنے کو کہاگیاہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!