آج کسانوں کے طلبہ کے لئے نرنہ میں اسکالرشپ پروگرا م

0
Post Ad

بیدر۔ 4/ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری)جناب عبدالقدیر لشکری کی اطلاع کے مطابق زرعی افسر رعیت سمپرک کیندر نرنہ محترمہ نیلامبیکا نے بتایا ہے کہ 5/ستمبر کی صبح 10:30بجے ریاست کے 150طلبہ (کسانوں کے لڑکے لڑکیاں)کواسکالرشپ دینے کاپروگرام ودھان سودھا میں وزیر اعلیٰ، مرکزی وزیر زراعت اور ریاستی زرعی وزیر کی موجودگی میں ہوگا۔ اس پروگرام کی نشریات رعیت سمپرک کیندر نرنہ میں بھی دیکھی جاسکیں گی۔ کسان بھائیوں سے اس پروگرام کوملاحظہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اور کہاہے کہ زائد معلومات کے لئے نرنہ مرکز پر رجوع کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

error: Content is protected !!